حیدرآباد۔یکم اکٹوبر (اعتماد نیوز)آج عثمانیہ یورورسٹی کے طلباء نے بچاؤ عثمانیہ کے نام سے ریلی کو نکالا
۔ انہوں نے یونیورسٹی میں بنیادی سہولتوں کی عدم میں فراہمی پر حکومت پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے حکومت سے فوری اس مسئلہ پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا۔